مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ دخان، آیت 47

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

خذوه فاعتلوه الى سواء الجحيم

(حکم دیا جائے گا کہ) اس کو پکڑ لو اور کھینچتے ہوئے دوزخ کے بیچوں بیچ لے جاؤ

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 59 میں سے آیت 47
  • پارہ 25
  • صفحہ 498

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. خُذُوهُکہا جائے گا) پکڑو اس کوkhudhūhu
  2. فَٱعْتِلُوهُپس گھسیٹو اس کوfa-iʿ'tilūhu
  3. إِلَىٰطرفilā
  4. سَوَآءِوسط میںsawāi
  5. ٱلْجَحِيمِجہنم کےl-jaḥīmi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں