مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ جاثیہ، آیت 22

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وخلق الله السماوات والارض بالحق ولتجزى كل نفس بما كسبت وهم لا يظلمون

اور خدا نے آسمانوں اور زمین کو حکمت سے پیدا کیا ہے اور تاکہ ہر شخص اپنے اعمال کا بدلہ پائے اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 37 میں سے آیت 22
  • پارہ 25
  • صفحہ 500

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی زمین و آسمان کو یوں ہی بیکار پیدا نہیں کیا۔ بلکہ نہایت حکمت سے کسی خاص مقصد کیلئے بنایا ہے ۔ تا انکے احوال میں غور کر کے لوگ معلوم کر سکیں کہ بیشک جو چیز بنائی گئ ہے ٹھیک موقع سے بنائی اور تا اندازہ کر لیا جائے کہ ضرور ایک دن اس کارخانہ ہستی کا کوئی عظیم الشان نتیجہ نکلنے والا ہے۔ اسی کو آخرت کہتے ہیں جہاں ہر ایک کو اس کی کمائی کا پھل ملے گا اور جو بویا تھا وہ ہی کاٹنا پڑے گا؎ گندم از گندم بروید جو ز جو از…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَخَلَقَاور پیدا کیاwakhalaqa
  2. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  3. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کوl-samāwāti
  4. وَٱلْأَرْضَاور زمینwal-arḍa
  5. بِٱلْحَقِّساتھ حق کےbil-ḥaqi
  6. وَلِتُجْزَىٰاور تاکہ بدلا دیا جائےwalituj'zā
  7. كُلُّہرkullu
  8. نَفْسٍۭشخصnafsin
  9. بِمَااس کاbimā
  10. كَسَبَتْجو اس نے کمایاkasabat
  11. وَهُمْاور وہwahum
  12. لَانہlā
  13. يُظْلَمُونَﻇلم کیے جائیں گےyuẓ'lamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں