مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ جاثیہ، آیت 6

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

تلك ايات الله نتلوها عليك بالحق فباي حديث بعد الله واياته يؤمنون

یہ خدا کی آیتیں ہیں جو ہم تم کو سچائی کے ساتھ پڑھ کر سناتے ہیں۔ تو یہ خدا اور اس کی آیتوں کے بعد کس بات پر ایمان لائیں گے؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 37 میں سے آیت 6
  • پارہ 25
  • صفحہ 499

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اللہ کو چھوڑ کر دوسرا کون ہے اور اسکی باتیں چھوڑ کر کس کی بات ماننے کے قابل ہے۔ جب اس بڑے مالک کی ایسی سچی اور صاف باتیں بھی کوئی بدبخت قبول نہ کرے تو آخر کس چیز کا منتظر ہے جسے قبول کرے گا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. تِلْكَیہtil'ka
  2. ءَايَـٰتُآیات ہیںāyātu
  3. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  4. نَتْلُوهَاہم پڑھتے ہیں ان کوnatlūhā
  5. عَلَيْكَآپ پرʿalayka
  6. بِٱلْحَقِّ ۖحق کے ساتھbil-ḥaqi
  7. فَبِأَىِّتو ساتھ کون سیfabi-ayyi
  8. حَدِيثٍۭباتḥadīthin
  9. بَعْدَکے بعدbaʿda
  10. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  11. وَءَايَـٰتِهِۦاور اس کی آیات کےwaāyātihi
  12. يُؤْمِنُونَوہ ایمان لائیں گےyu'minūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں