مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ احقاف، آیت 13

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الذين قالوا ربنا الله ثم استقاموا فلا خوف عليهم ولا هم يحزنون

جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار خدا ہے پھر وہ (اس پر) قائم رہے تو ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 35 میں سے آیت 13
  • پارہ 26
  • صفحہ 503

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. قَالُوا۟جنہوں نے کہاqālū
  4. رَبُّنَاہمارا ربrabbunā
  5. ٱللَّهُاللہ ہےl-lahu
  6. ثُمَّپھرthumma
  7. ٱسْتَقَـٰمُوا۟انہوں نے استقامت اختیار کی۔ جم گئےis'taqāmū
  8. فَلَاتو نہیںfalā
  9. خَوْفٌکوئی خوفkhawfun
  10. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  11. وَلَااور نہwalā
  12. هُمْوہhum
  13. يَحْزَنُونَغمگین ہوتے ہیںyaḥzanūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں