مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ احقاف، آیت 14

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اولئك اصحاب الجنة خالدين فيها جزاء بما كانوا يعملون

یہی اہل جنت ہیں کہ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ (یہ) اس کا بدلہ (ہے) جو وہ کیا کرتے تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 35 میں سے آیت 14
  • پارہ 26
  • صفحہ 503

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. أُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāika
  2. أَصْحَـٰبُساتھی ہیں۔ والے ہیںaṣḥābu
  3. ٱلْجَنَّةِجنت کےl-janati
  4. خَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidīna
  5. فِيهَااس میںfīhā
  6. جَزَآءًۢبدلہ ہےjazāan
  7. بِمَابوجہ اس کے جوbimā
  8. كَانُوا۟تھے وہkānū
  9. يَعْمَلُونَوہ عمل کرتےyaʿmalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں