مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ احقاف، آیت 16

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اولئك الذين نتقبل عنهم احسن ما عملوا ونتجاوز عن سيئاتهم في اصحاب الجنة وعد الصدق الذي كانوا يوعدون

یہی لوگ ہیں جن کے اعمال نیک ہم قبول کریں گے اور ان کے گناہوں سے درگزر فرمائیں گے اور (یہی) اہل جنت میں (ہوں گے) ۔ (یہ) سچا وعدہ (ہے) جو ان سے کیا جاتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 35 میں سے آیت 16
  • پارہ 26
  • صفحہ 504

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. أُو۟لَـٰٓئِكَیہیulāika
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگ ہیںalladhīna
  3. نَتَقَبَّلُہم قبول کرلیتے ہیںnataqabbalu
  4. عَنْهُمْان سےʿanhum
  5. أَحْسَنَبہترینaḥsana
  6. مَاجوmā
  7. عَمِلُوا۟انہوں نے عمل کیےʿamilū
  8. وَنَتَجَاوَزُاور ہم درگزر کردیتے ہیں۔ تجاوز کرجاتے ہیںwanatajāwazu
  9. عَنسےʿan
  10. سَيِّـَٔاتِهِمْان کی برائیوں (سے)sayyiātihim
  11. فِىٓمیںfī
  12. أَصْحَـٰبِوالوں (میں)aṣḥābi
  13. ٱلْجَنَّةِ ۖجنتl-janati
  14. وَعْدَوعدہwaʿda
  15. ٱلصِّدْقِسچاl-ṣid'qi
  16. ٱلَّذِىوہ جوalladhī
  17. كَانُوا۟تھے وہkānū
  18. يُوعَدُونَوہ وعدہ دیئے جاتےyūʿadūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں