مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ احقاف، آیت 21

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذكر اخا عاد اذ انذر قومه بالاحقاف وقد خلت النذر من بين يديه ومن خلفه الا تعبدوا الا الله اني اخاف عليكم عذاب يوم عظيم

اور (قوم) عاد کے بھائی (ہود) کو یاد کرو کہ جب انہوں نے اپنی قوم کو سرزمین احقاف میں ہدایت کی اور ان سے پہلے اور پیچھے بھی ہدایت کرنے والے گزرچکے تھے کہ خدا کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو۔ مجھے تمہارے بارے میں بڑے دن کے عذاب کا ڈر لگتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 35 میں سے آیت 21
  • پارہ 26
  • صفحہ 505

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی حضرت ہودؑ جو "عاد" کے قومی بھائی تھے۔ مؤلف "ارض القرآن" "بلاد الاحقاف" کے تحت میں لکھتا ہے "یمامہ، عمان، بحرین، حضر موت اور مغربی یمن کے بیچ میں جو صحرائے اعظم "الدہنا" یا "ربع خالی" کے نام سے واقع ہے گو وہ آبادی کے قابل نہیں، لیکن اسکے اطراف میں کہیں کہیں آبادی کے لائق تھوڑی تھوڑی زمین ہے خصوصًا اس حصہ میں جو حضر موت سے نجران تک پھیلا ہوا ہے۔ گو اس وقت وہ بھی آباد نہیں تاہم عہد قدیم میں اسی حضر موت اور نجران…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ وَٱذْكُرْاور ذکر کیجیےwa-udh'kur
  2. أَخَابھائی کاakhā
  3. عَادٍعاد کےʿādin
  4. إِذْجبidh
  5. أَنذَرَاس نے خبردار کیاandhara
  6. قَوْمَهُۥاپنی قوم کوqawmahu
  7. بِٱلْأَحْقَافِاحقاف میںbil-aḥqāfi
  8. وَقَدْاور تحقیقwaqad
  9. خَلَتِگزر چکے تھےkhalati
  10. ٱلنُّذُرُخبردار کرنے والےl-nudhuru
  11. مِنۢسےmin
  12. بَيْنِbayni
  13. يَدَيْهِاس سے پہلے۔ اس کے آگےyadayhi
  14. وَمِنْاور سےwamin
  15. خَلْفِهِۦٓاور اس کے پیچھےkhalfihi
  16. أَلَّاکہ نہallā
  17. تَعْبُدُوٓا۟تم عبادت کروtaʿbudū
  18. إِلَّامگرillā
  19. ٱللَّهَاللہ کیl-laha
  20. إِنِّىٓبیشک میںinnī
  21. أَخَافُمیں ڈرتا ہوںakhāfu
  22. عَلَيْكُمْتم پرʿalaykum
  23. عَذَابَعذاب سےʿadhāba
  24. يَوْمٍدن کےyawmin
  25. عَظِيمٍۢبڑےʿaẓīmin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں