مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ احقاف، آیت 22

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالوا اجئتنا لتافكنا عن الهتنا فاتنا بما تعدنا ان كنت من الصادقين

کہنے لگے کیا تم ہمارے پاس اس لئے آئے ہو کہ ہم کو ہمارے معبودوں سے پھیر دو۔ اگر سچے ہو تو جس چیز سے ہمیں ڈراتے ہو اسے ہم پر لے آؤ

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 35 میں سے آیت 22
  • پارہ 26
  • صفحہ 505

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālū
  2. أَجِئْتَنَاکیا تو آیا ہے ہمارے پاسaji'tanā
  3. لِتَأْفِكَنَاتاکہ تو برگشتہ کردے ہم کو۔ پھیر دے ہم کوlitafikanā
  4. عَنْسےʿan
  5. ءَالِهَتِنَاہمارے الہوں سےālihatinā
  6. فَأْتِنَاپس لے آ ہمارے پاسfatinā
  7. بِمَاساتھ اس کے جوbimā
  8. تَعِدُنَآتو ڈراتا ہے ہم کوtaʿidunā
  9. إِناگرin
  10. كُنتَہے توkunta
  11. مِنَسےmina
  12. ٱلصَّـٰدِقِينَسچوں میں (سے)l-ṣādiqīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں