مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ محمد، آیت 10

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

افلم يسيروا في الارض فينظروا كيف كان عاقبة الذين من قبلهم دمر الله عليهم وللكافرين امثالها

کیا انہوں نے ملک میں سیر نہیں کی تاکہ دیکھتے کہ جو لوگ ان سے پہلے تھے ان کا انجام کیسا ہوا؟ خدا نے ان پر تباہی ڈال دی۔ اور اسی طرح کا (عذاب) ان کافروں کو ہوگا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 38 میں سے آیت 10
  • پارہ 26
  • صفحہ 507

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ أَفَلَمْکیا پھر نہیںafalam
  2. يَسِيرُوا۟وہ چلے پھرےyasīrū
  3. فِىمیںfī
  4. ٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍi
  5. فَيَنظُرُوا۟تو وہ دیکھتےfayanẓurū
  6. كَيْفَکس طرحkayfa
  7. كَانَہواkāna
  8. عَـٰقِبَةُانجامʿāqibatu
  9. ٱلَّذِينَان لوگوں کاalladhīna
  10. مِنسےmin
  11. قَبْلِهِمْ ۚجو ان سے پہلے تھےqablihim
  12. دَمَّرَہلاکت ڈالیdammara
  13. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  14. عَلَيْهِمْ ۖان پرʿalayhim
  15. وَلِلْكَـٰفِرِينَاور کافروں کے لیےwalil'kāfirīna
  16. أَمْثَـٰلُهَااس کی مثالیں ہیںamthāluhā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں