مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ محمد، آیت 32

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الذين كفروا وصدوا عن سبيل الله وشاقوا الرسول من بعد ما تبين لهم الهدى لن يضروا الله شيئا وسيحبط اعمالهم

جن لوگوں کو سیدھا رستہ معلوم ہوگیا (اور) پھر بھی انہوں نے کفر کیا اور (لوگوں کو) خدا کی راہ سے روکا اور پیغمبر کی مخالفت کی وہ خدا کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکیں گے۔ اور خدا ان کا سب کیا کرایا اکارت کردے گا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 38 میں سے آیت 32
  • پارہ 26
  • صفحہ 510

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اپنا ہی نقصان کرتے ہیں، اللہ کا کیا نقصان ہے۔ نہ اسکے دین اور پیغمبر کا کچھ بگاڑ سکتے ہیں۔ وہ قدرت والا انکے سارے منصوبے غلط اور تمام کام اکارت کر دے گا اور سب کوششیں خاک میں ملا دے گا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  4. وَصَدُّوا۟اور انہوں نے روکاwaṣaddū
  5. عَنسےʿan
  6. سَبِيلِراستے (سے)sabīli
  7. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  8. وَشَآقُّوا۟اور انہوں نے مخالفت کیwashāqqū
  9. ٱلرَّسُولَرسول کیl-rasūla
  10. مِنۢکےmin
  11. بَعْدِاس کے بعدbaʿdi
  12. مَاکہmā
  13. تَبَيَّنَواضح ہوچکیtabayyana
  14. لَهُمُان کے لیےlahumu
  15. ٱلْهُدَىٰہدایتl-hudā
  16. لَنہرگز نہیںlan
  17. يَضُرُّوا۟نقصان پہنچا سکتےyaḍurrū
  18. ٱللَّهَاللہ کوl-laha
  19. شَيْـًۭٔاکچھ بھیshayan
  20. وَسَيُحْبِطُاور عنقریب وہ ضائع کرے گاwasayuḥ'biṭu
  21. أَعْمَـٰلَهُمْان کے اعمالaʿmālahum

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں