شاقُّ
فعل · 7 بارمعنی: مخالفت کرے گا · دوسرے تراجم: مخالفت کی, مخالفت کرے, جھگڑتے, اور انہوں نے مخالفت کی
قرآن میں صورتیں
- يُشَاقِقِ ×2
- شَآقُّوا۟ ×2
- تُشَٰٓقُّونَ ×1
- وَشَآقُّوا۟ ×1
- يُشَآقِّ ×1
شاقُّ
معنی: مخالفت کرے گا
شاق قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 7 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: مخالفت کرے گا · دوسرے تراجم: مخالفت کی, مخالفت کرے, جھگڑتے, اور انہوں نے مخالفت کی
الشق: الخرم الواقع في الشيء. يقال:
قوله تعالى: ﴿وإن خفتم شقاق بينهما﴾ [النساء: 35] أي خلاف بينهما. وأصل الشقاق: العداوة والمخاصمة، لأن كل واحد يكون شقا أي ناحية غير شق الآخر. ومنه قوله تعالى: ﴿في عزة وشقاق﴾ [ص: 2] أي خلاف. والمعنى: صاروا في جانب وشق أخر غير شق أمر الله ونهيه. وقيل: هو مأخوذ من شق العصا بينك وبينه، وذلك أنهم كانوا إذا تقاطعوا شقوا عصا…
5 میں سے آیات 1–5
اور جو شخص سیدھا رستہ معلوم ہونے کے بعد پیغمبر کی مخالف کرے اور مومنوں کے رستے کے سوا اور رستے پر چلے تو جدھر وہ چلتا ہے ہم اسے ادھر ہی چلنے دیں گے اور (قیامت کے دن) جہنم میں داخل کریں گے اور وہ بری جگہ ہے
سورہ نساء، آیت 4:115یہ (سزا) اس لیے دی گئی کہ انہوں نے خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کی۔ اور جو شخص خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کرتا ہے تو خدا بھی سخت عذاب دینے والا ہے
سورہ انفال، آیت 8:13پھر وہ ان کو قیامت کے دن بھی ذلیل کرے گا اور کہے گا کہ میرے وہ شریک کہاں ہیں جن کے بارے میں تم جھگڑا کرتے تھے۔ جن لوگوں کو علم دیا گیا تھا وہ کہیں گے کہ آج کافروں کی رسوائی اور برائی ہے
سورہ نحل، آیت 16:27جن لوگوں کو سیدھا رستہ معلوم ہوگیا (اور) پھر بھی انہوں نے کفر کیا اور (لوگوں کو) خدا کی راہ سے روکا اور پیغمبر کی مخالفت کی وہ خدا کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکیں گے۔ اور خدا ان کا سب کیا کرایا اکارت کردے گا
سورہ محمد، آیت 47:32یہ اس لئے کہ انہوں نے خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کی۔ اور جو شخص خدا کی مخالفت کرے تو خدا سخت عذاب دینے والا ہے
سورہ حشر، آیت 59:4