مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَحْبَطَ

قرآن میں أحبط

معنی: ضائع کردیا

أحبط قرآن کی 2 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
2
مادّہ
ح ب ط

أَحْبَطَ

فعل · 4 بار

معنی: ضائع کردیا · دوسرے تراجم: تو اس نے ضائع کردیئے, اور عنقریب وہ ضائع کرے گا

قرآن میں صورتیں

  • فَأَحْبَطَ ×3
  • وَسَيُحْبِطُ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

قال الله تعالى: حبطت أعمالهم

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿حبطت أعمالهم﴾ [البقرة: 217] أي بطلت. وأصله من قولهم: حبطت الدابة إذا أكلت أكلا انتفخ بطنها منه فماتت. ومنه الحديث: "إني أخوف ما أخاف عليكم بعدي ما يفتح عليكم من زهرة الدنيا وزينتها. فقال رجل: أو يأتي الخير بالشر يا رسول الله؟ فقال: إنه لا يأتي الخير بالشر، وإن مما ينبت الربيع ما يقتل حبطا أو يلم، إلا آكلة…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ح ب ط پر مکمل اندراجات

أحبط والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (یہ اس لئے کہ) تمہارے بارے میں بخل کرتے ہیں۔ پھر جب ڈر (کا وقت) آئے تو تم ان کو دیکھو کہ تمہاری طرف دیکھ رہے ہیں (اور) اُن کی آنکھیں (اسی طرح) پھر رہی ہیں جیسے کسی کو موت سے غشی آرہی ہو۔ پھر جب خوف جاتا رہے تو تیز زبانوں کے ساتھ تمہارے بارے میں زبان درازی کریں اور مال میں بخل کریں۔ یہ لوگ (حقیقت میں) ایمان لائے ہی نہ تھے تو خدا نے ان کے اعمال برباد کر دیئے۔ اور یہ خدا کو آسان تھا

    سورہ احزاب، آیت 33:19
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہ اس لئے کہ خدا نے جو چیز نازل فرمائی انہوں نے اس کو ناپسند کیا تو خدا نے بھی ان کے اعمال اکارت کردیئے

    سورہ محمد، آیت 47:9
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہ اس لئے کہ جس چیز سے خدا ناخوش ہے یہ اس کے پیچھے چلے اور اس کی خوشنودی کو اچھا نہ سمجھے تو اُس نے بھی ان کے عملوں کو برباد کر دیا

    سورہ محمد، آیت 47:28
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جن لوگوں کو سیدھا رستہ معلوم ہوگیا (اور) پھر بھی انہوں نے کفر کیا اور (لوگوں کو) خدا کی راہ سے روکا اور پیغمبر کی مخالفت کی وہ خدا کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکیں گے۔ اور خدا ان کا سب کیا کرایا اکارت کردے گا

    سورہ محمد، آیت 47:32