مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فتح، آیت 6

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ويعذب المنافقين والمنافقات والمشركين والمشركات الظانين بالله ظن السوء عليهم دائرة السوء وغضب الله عليهم ولعنهم واعد لهم جهنم وساءت مصيرا

اور (اس لئے کہ) منافق مردوں اور منافق عورتوں اور مشرک مردوں اور مشرک عورتوں کو جو خدا کے حق میں برے برے خیال رکھتے ہیں عذاب دے۔ ان ہی پر برے حادثے واقع ہوں۔ اور خدا ان پر غصے ہوا اور ان پر لعنت کی اور ان کے لئے دوزخ تیار کی۔ اور وہ بری جگہ ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 29 میں سے آیت 6
  • پارہ 26
  • صفحہ 511

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی مومنین کے دلوں میں صلح کی طرف سے اطمینان پیدا کر کے اسلام کی جڑ مضبوط کر دی اور اسلامی فتوحات و ترقیات کا دروازہ کھول دیا جو انجام کار سبب ہے کافروں اور منافقوں پر مصیبت ٹوٹنے اور انکو پوری طرح سزا ملنے کا۔ "بُری اٹکلیں" یہ کہ مدینے سے چلتے وقت منافق (بجز ایک جُدّ بن قیس کے) مسلمانوں کے ساتھ نہیں آئے، بہانے کر کے بیٹھ رہے۔ دل میں سوچا کہ مڈبھیڑ تو ضرور ہو کر رہے گی۔ یہ مسلمان لڑائی میں تباہ ہوں گے۔ ایک بھی زندہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَيُعَذِّبَاور عذاب دےwayuʿadhiba
  2. ٱلْمُنَـٰفِقِينَمنافقوں کوl-munāfiqīna
  3. وَٱلْمُنَـٰفِقَـٰتِاور منافق عورتوں کوwal-munāfiqāti
  4. وَٱلْمُشْرِكِينَاور مشرک مردوں کوwal-mush'rikīna
  5. وَٱلْمُشْرِكَـٰتِاور مشرک عورتوں کوwal-mush'rikāti
  6. ٱلظَّآنِّينَجو گمان کرنے والے ہیںl-ẓānīna
  7. بِٱللَّهِاللہ کے بارے میںbil-lahi
  8. ظَنَّگمانẓanna
  9. ٱلسَّوْءِ ۚبراl-sawi
  10. عَلَيْهِمْانہی پرʿalayhim
  11. دَآئِرَةُگردش ہےdāiratu
  12. ٱلسَّوْءِ ۖبریl-sawi
  13. وَغَضِبَاور ناراض ہواwaghaḍiba
  14. ٱللَّهُاللہl-lahu
  15. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  16. وَلَعَنَهُمْاور اس نے لعنت کی ان پرwalaʿanahum
  17. وَأَعَدَّاور اس نے تیار کیاwa-aʿadda
  18. لَهُمْان کے لیےlahum
  19. جَهَنَّمَ ۖجہنمjahannama
  20. وَسَآءَتْاور بہت ہی برا ہےwasāat
  21. مَصِيرًۭاٹھکانہmaṣīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں