تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
جب حضور ﷺ نے اِنَّا فَتَحۡنَا لَکَ فَتۡحًا مُّبِیۡنًا الخ پڑھ کر سنائی تو انہوں نے آپکی خدمت میں مبارکباد عرض کی اور کہا یا رسول اللہ! یہ تو آپ کےلئے ہوا۔ ہمارے لئے کیا ہے۔ اس پر یہ آیتیں نازل ہوئیں یعنی اللہ نے اطمینان و سکینہ اتار کو مومنین کا ایمان بڑھایا۔ تا انہیں نہایت اعزاز و اکرام کے ساتھ جنت میں داخل کرے اور انکی برائیوں اور کمزوریوں کو معاف فرما دے۔ حدیث میں ہے کہ جن اصحاب نے "حدیبیہ" میں بیعت کی ان میں سے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں