مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حجرات، آیت 16

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل اتعلمون الله بدينكم والله يعلم ما في السماوات وما في الارض والله بكل شيء عليم

ان سے کہو کیا تم خدا کو اپنی دینداری جتلاتے ہو۔ اور خدا تو آسمانوں اور زمین کی سب چیزوں سے واقف ہے۔ اور خدا ہر شے کو جانتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 18 میں سے آیت 16
  • پارہ 26
  • صفحہ 517

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. قُلْکہہ دیجیےqul
  2. أَتُعَلِّمُونَکیا تم سکھاتے ہو ۔ کیا تم علم دیتے ہوatuʿallimūna
  3. ٱللَّهَاللہ کوl-laha
  4. بِدِينِكُمْاپنا دین۔ اپنے دین کے بارے میںbidīnikum
  5. وَٱللَّهُحالانکہ اللہwal-lahu
  6. يَعْلَمُجانتا ہےyaʿlamu
  7. مَاجو کچھmā
  8. فِىمیںfī
  9. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں میں ہےl-samāwāti
  10. وَمَااور جو کچھwamā
  11. فِىمیںfī
  12. ٱلْأَرْضِ ۚزمین میں ہےl-arḍi
  13. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  14. بِكُلِّہرbikulli
  15. شَىْءٍچیز کے بارے میںshayin
  16. عَلِيمٌۭعلم رکھنے والا ہےʿalīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں