مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حجرات، آیت 7

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واعلموا ان فيكم رسول الله لو يطيعكم في كثير من الامر لعنتم ولكن الله حبب اليكم الايمان وزينه في قلوبكم وكره اليكم الكفر والفسوق والعصيان اولئك هم الراشدون

اور جان رکھو کہ تم میں خدا کے پیغمبرﷺ ہیں۔ اگر بہت سی باتوں میں وہ تمہارا کہا مان لیا کریں تو تم مشکل میں پڑ جاؤ لیکن خدا نے تم کو ایمان عزیز بنا دیا اور اس کو تمہارے دلوں میں سجا دیا اور کفر اور گناہ اور نافرمانی سے تم کو بیزار کردیا۔ یہی لوگ راہ ہدایت پر ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 18 میں سے آیت 7
  • پارہ 26
  • صفحہ 516

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اگر رسول اللہ ﷺ تمہاری کسی خبر یا رائے پر عمل نہ کریں تو برا نہ مانو۔ حق لوگوں کی خواہشوں یا رایوں کا تابع نہیں ہو سکتا۔ ایسا ہو تو زمین و آسمان کا سارا کارخانہ ہی درہم برہم ہو جائے۔ کما قال تعالٰی وَ لَوِ اتَّبَعَ الۡحَقُّ اَہۡوَآءَہُمۡ لَفَسَدَتِ السَّمٰوٰتُ وَ الۡاَرۡضُ (المؤمنون۔۷۱) الغرض خبروں کی تحقیق کیا کرو اور حق کو اپنی خواہش اور رائے کے تابع نہ بناؤ بلکہ اپنی خواہشات کو حق کے تابع رکھو۔ اس طرح تمام…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱعْلَمُوٓا۟اور جان لوwa-iʿ'lamū
  2. أَنَّبیشکanna
  3. فِيكُمْتم میںfīkum
  4. رَسُولَرسول ہیںrasūla
  5. ٱللَّهِ ۚاللہ کےl-lahi
  6. لَوْاگرlaw
  7. يُطِيعُكُمْوہ اطاعت کریں تمہاریyuṭīʿukum
  8. فِىمیںfī
  9. كَثِيرٍۢبہتkathīrin
  10. مِّنَسےmina
  11. ٱلْأَمْرِمعاملات (میں)l-amri
  12. لَعَنِتُّمْالبتہ مشکل میں پڑجاؤ تمlaʿanittum
  13. وَلَـٰكِنَّلیکنwalākinna
  14. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  15. حَبَّبَدل پسند بنادیاḥabbaba
  16. إِلَيْكُمُتمہاری طرفilaykumu
  17. ٱلْإِيمَـٰنَایمان کوl-īmāna
  18. وَزَيَّنَهُۥاور اسے سجا دیا۔ مزین کردیاwazayyanahu
  19. فِىمیںfī
  20. قُلُوبِكُمْتمہارے دلوں (میں)qulūbikum
  21. وَكَرَّهَاور مکروہ کیا ہے۔ متنفر کردیا ہےwakarraha
  22. إِلَيْكُمُتمہاری طرفilaykumu
  23. ٱلْكُفْرَکفر کوl-kuf'ra
  24. وَٱلْفُسُوقَاور گناہ کوwal-fusūqa
  25. وَٱلْعِصْيَانَ ۚاور نافرمانی کوwal-ʿiṣ'yāna
  26. أُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāika
  27. هُمُوہhumu
  28. ٱلرَّٰشِدُونَجو راست رو ہیں۔ جو ہدایت یافتہ ہیںl-rāshidūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں