مواد پر جائیں
Quran Maqasid

عَنِ

قرآن میں عن

معنی: مشکل میں پڑو تم

عن قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ع ن ت

عَنِ

فعل · 3 بار

معنی: مشکل میں پڑو تم · دوسرے تراجم: جو ضرر پہنچائے تم کو, البتہ مشکل میں پڑجاؤ تم

قرآن میں صورتیں

  • عَنِتُّمْ ×2
  • لَعَنِتُّمْ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

المعانتة كالمعاندة لكن المعانتة أبلغ، لأنها معاندة فيها خوف وهلاك، ولهذا يقال: عنت فلان: إذا وقع في أمر يخاف منه التلف، يعنت عنتا. قال تعالى: لمن خشي العنت منكم

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿ولو شاء الله لأعنتكم﴾ [البقرة:220] أي لشق عليكم. قوله تعالى: ﴿ذلك لمن خشي العنت منكم﴾ [النساء:25] أي المشقة في ترك اللواط والوقوع في الزنا. وأصله من: عنت الدابة تعنت عنوتا وعنتا: إذا حدث في قوائمها كسر بعد جبر لا يمكنها معه الجري، منه: أكمه عنوت: شاقة المصعد. ويقال: أعنت البيطار الدابة: إذا فعل بها فعلا…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ع ن ت پر مکمل اندراجات

عن والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مومنو! کسی غیر (مذہب کے آدمی) کو اپنا رازداں نہ بنانا یہ لوگ تمہاری خرابی اور (فتنہ انگیزی کرنے) میں کسی طرح کی کوتاہی نہیں کرتے اور چاہتے ہیں کہ (جس طرح ہو) تمہیں تکلیف پہنچے ان کی زبانوں سے تو دشمنی ظاہر ہوہی چکی ہے اور جو (کینے) ان کے سینوں میں مخفی ہیں وہ کہیں زیادہ ہیں اگر تم عقل رکھتے ہو تو ہم نے تم کو اپنی آیتیں کھول کھول کر سنا دی ہیں

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:118
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (لوگو) تمہارے پاس تم ہی میں سے ایک پیغمبر آئے ہیں۔ تمہاری تکلیف ان کو گراں معلوم ہوتی ہے اور تمہاری بھلائی کے خواہش مند ہیں اور مومنوں پر نہایت شفقت کرنے والے (اور) مہربان ہیں

    سورہ توبہ، آیت 9:128
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جان رکھو کہ تم میں خدا کے پیغمبرﷺ ہیں۔ اگر بہت سی باتوں میں وہ تمہارا کہا مان لیا کریں تو تم مشکل میں پڑ جاؤ لیکن خدا نے تم کو ایمان عزیز بنا دیا اور اس کو تمہارے دلوں میں سجا دیا اور کفر اور گناہ اور نافرمانی سے تم کو بیزار کردیا۔ یہی لوگ راہ ہدایت پر ہیں

    سورہ حجرات، آیت 49:7