مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مائدہ، آیت 100

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل لا يستوي الخبيث والطيب ولو اعجبك كثرة الخبيث فاتقوا الله يا اولي الالباب لعلكم تفلحون

کہہ دو کہ ناپاک چیزیں اور پاک چیزیں برابر نہیں ہوتیں گو ناپاک چیزوں کی کثرت تمہیں خوش ہی لگے تو عقل والو خدا سے ڈرتے رہو تاکہ رستگاری حاصل کرو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 120 میں سے آیت 100
  • پارہ 7
  • صفحہ 124

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اس رکوع سے پہلے رکوع میں فرمایا تھا کہ طیبات کو حرام مت ٹھہراؤ بلکہ ان سے اعتدال کےساتھ تمتع کرو۔ "اس مضمون کی تکمیل کے بعد خمر وغیرہ چند ناپاک اور خبیث چیزوں کی حرمت بیان فرمائی۔ اسی سلسلے میں محرم کے شکار کو حرام کیا یعنی جس طرح خمر، میتہ وغیرہ خبیث چیزیں ہیں اسی طرح محرم کےشکار کو سمجھو ۔ محرم کی مناسبت سےچند ضمنی چیزوں کا بیان فرمانے کے بعد اب متنبہ فرماتے ہیں کہ طیب اور خبیث یکساں نہیں ہو سکتے۔ تھوری چیز اگر…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قُلکہہ دیجیےqul
  2. لَّانہیںlā
  3. يَسْتَوِىبرابر ہوسکتےyastawī
  4. ٱلْخَبِيثُناپاکl-khabīthu
  5. وَٱلطَّيِّبُاور پاکwal-ṭayibu
  6. وَلَوْخواہwalaw
  7. أَعْجَبَكَتمہیں اچھی لگےaʿjabaka
  8. كَثْرَةُکثرتkathratu
  9. ٱلْخَبِيثِ ۚناپاکl-khabīthi
  10. فَٱتَّقُوا۟سو ڈروfa-ittaqū
  11. ٱللَّهَاللہl-laha
  12. يَـٰٓأُو۟لِىاےyāulī
  13. ٱلْأَلْبَـٰبِعقل والوl-albābi
  14. لَعَلَّكُمْتاکہ تمlaʿallakum
  15. تُفْلِحُونَتم فلاح پاوtuf'liḥūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں