مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مائدہ، آیت 119

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال الله هذا يوم ينفع الصادقين صدقهم لهم جنات تجري من تحتها الانهار خالدين فيها ابدا رضي الله عنهم ورضوا عنه ذلك الفوز العظيم

خدا فرمائے گا کہ آج وہ دن ہے کہ راست بازوں کو ان کی سچائی ہی فائدہ دے گی ان کے لئے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ابدالآباد ان میں بستے رہیں گے خدا ان سے خوش ہے اور وہ خدا سے خوش ہیں یہ بڑی کامیابی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 120 میں سے آیت 119
  • پارہ 7
  • صفحہ 127

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

جو لوگ اعتقادًا اور قولًا و عملًا سچے رہے ہیں (جیسے حضرت مسیحؑ) ان کی سچائی کا پھل آج ملے گا۔ بڑی کامیابی حق تعالیٰ کی رضا ہے اور جنت بھی اسی لئے مطلوب ہے کہ وہ محل رضائے الہٰی ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَفرمائے گاqāla
  2. ٱللَّهُاللہ تعالیٰl-lahu
  3. هَـٰذَایہ۔ اسhādhā
  4. يَوْمُدنyawmu
  5. يَنفَعُنفع دے گاyanfaʿu
  6. ٱلصَّـٰدِقِينَسچوں کوl-ṣādiqīna
  7. صِدْقُهُمْ ۚان کا سچṣid'quhum
  8. لَهُمْان کے لیےlahum
  9. جَنَّـٰتٌۭباغات ہیںjannātun
  10. تَجْرِىبہتی ہیںtajrī
  11. مِنسےmin
  12. تَحْتِهَاان کے نیچےtaḥtihā
  13. ٱلْأَنْهَـٰرُنہریںl-anhāru
  14. خَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidīna
  15. فِيهَآان میںfīhā
  16. أَبَدًۭا ۚہمیشہ ہمیشہabadan
  17. رَّضِىَراضی ہواraḍiya
  18. ٱللَّهُاللہl-lahu
  19. عَنْهُمْان سےʿanhum
  20. وَرَضُوا۟اور راضی ہوگئےwaraḍū
  21. عَنْهُ ۚاس سےʿanhu
  22. ذَٰلِكَیہ ۔ یہی ہےdhālika
  23. ٱلْفَوْزُکامیابیl-fawzu
  24. ٱلْعَظِيمُبڑیl-ʿaẓīmu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں