مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مائدہ، آیت 118

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان تعذبهم فانهم عبادك وان تغفر لهم فانك انت العزيز الحكيم

اگر تو ان کو عذاب دے تو یہ تیرے بندے ہیں اور اگر بخش دے تو (تیری مہربانی ہے) بےشک تو غالب اور حکمت والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 120 میں سے آیت 118
  • پارہ 7
  • صفحہ 127

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی آپ اپنے بندوں پر ظلم اور بے جا سختی نہیں کر سکتے اس لئے اگر ان کو سزا دیں گے تو عین عدل و حکمت پر مبنی ہو گی اور فرض کیجئے معاف کر دیں تو یہ معافی بھی ازراہ عجز و سفہ نہ ہوگی۔ چونکہ آپ "عزیز" (زبردست اور غالب) ہیں اس لئے کوئی مجرم آپکے قبضہ قدرت سے نکل کر بھاگ نہیں سکتا کہ آپ اس پر قابو نہ پاسکیں۔ اور چونکہ "حکیم" (حکمت والے) ہیں اس لئے یہ بھی ممکن نہیں کہ کسی مجرم کو یوں ہی بےموقع چھوڑ دیں۔ بہرحال جو فیصلہ آپ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِناگرin
  2. تُعَذِّبْهُمْتو عذاب دے ان کوtuʿadhib'hum
  3. فَإِنَّهُمْتو بیشک وہfa-innahum
  4. عِبَادُكَ ۖتیرے بندے ہیںʿibāduka
  5. وَإِناور اگرwa-in
  6. تَغْفِرْتو بخش دےtaghfir
  7. لَهُمْان کے لیlahum
  8. فَإِنَّكَےتو بیشک توfa-innaka
  9. أَنتَتو ہیanta
  10. ٱلْعَزِيزُزبردست ہےl-ʿazīzu
  11. ٱلْحَكِيمُحکمت والا ہےl-ḥakīmu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں