تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
حضرت موسٰیؑ نےسخت دلگیر ہو کر یہ دعا فرمائی۔ چونکہ تمام قوم کی عدول حکمی اور بزدلانہ عصیان کو مشاہدہ فرما رہے تھے۔ ا سلئے دعا میں بھی اپنے اور ہارونؑ کےسوا کہ وہ بھی نبی معصوم تھے اور کسی کا ذکر نہیں کیا۔ یوشع اور کالب بھی دونوں کے ساتھ تبعًا آ گئے۔ یعنی جدائی کی دعا حِسّی اور ظاہری طور پر تو قبول نہ ہوئی ہاں معنوی جدائی ہو گئ کہ وہ سب تو عذاب الہٰی میں گرفتار ہو کر حیران و سرگرداں پھرتے تھے اور حضرت موسٰی و ہارون…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں