مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مائدہ، آیت 24

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالوا يا موسى انا لن ندخلها ابدا ما داموا فيها فاذهب انت وربك فقاتلا انا هاهنا قاعدون

وہ بولے کہ موسیٰ! جب تک وہ لوگ وہاں ہیں ہم کبھی وہاں نہیں جا سکتے (اگر لڑنا ہی ضرور ہے) تو تم اور تمہارا خدا جاؤ اور لڑو ہم یہیں بیٹھے رہیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 120 میں سے آیت 24
  • پارہ 6
  • صفحہ 112

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہ اس قوم کا مقولہ ہے جو نَحۡنُ اَبۡنٰٓؤُا اللّٰہِ وَ اَحِبَّآؤُہٗ کا دعویٰ رکھتی تھی۔ مگر یہ گستاخانہ کلمات انکے مستمر تمرد و طغیان سے کچھ بھی مستبعد نہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
  2. يَـٰمُوسَىٰٓاے موسیٰyāmūsā
  3. إِنَّابیشک ہمinnā
  4. لَنہرگز نہیںlan
  5. نَّدْخُلَهَآہم داخل ہوں گے اس میںnadkhulahā
  6. أَبَدًۭاکبھی بھیabadan
  7. مَّاmā
  8. دَامُوا۟جب تک وہ رہیںdāmū
  9. فِيهَا ۖاس میںfīhā
  10. فَٱذْهَبْپس تم جاؤfa-idh'hab
  11. أَنتَتم بھیanta
  12. وَرَبُّكَاور تیرا ربwarabbuka
  13. فَقَـٰتِلَآپس دونوں جنگ کروfaqātilā
  14. إِنَّابیشک ہمinnā
  15. هَـٰهُنَااس جگہ۔ یہاںhāhunā
  16. قَـٰعِدُونَبیٹھے ہیں۔ بیٹھنے والے ہیںqāʿidūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں