مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مائدہ، آیت 26

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال فانها محرمة عليهم اربعين سنة يتيهون في الارض فلا تاس على القوم الفاسقين

خدا نے فرمایا کہ وہ ملک ان پر چالیس برس تک کے لیے حرام کر دیا گیا (کہ وہاں جانے نہ پائیں گے اور جنگل کی) زمین میں سرگرداں پھرتے رہیں گے تو ان نافرمان لوگوں کے حال پر افسوس نہ کرو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 120 میں سے آیت 26
  • پارہ 6
  • صفحہ 112

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَفرمایا (اس نے)qāla
  2. فَإِنَّهَاپس بیشک وہfa-innahā
  3. مُحَرَّمَةٌحرام کی گئیmuḥarramatun
  4. عَلَيْهِمْ ۛان پرʿalayhim
  5. أَرْبَعِينَچالیسarbaʿīna
  6. سَنَةًۭ ۛسالsanatan
  7. يَتِيهُونَوہ سرگرداں رہیں گےyatīhūna
  8. فِىمیںfī
  9. ٱلْأَرْضِ ۚزمینl-arḍi
  10. فَلَاپس نہfalā
  11. تَأْسَتم افسوس کروtasa
  12. عَلَىاوپرʿalā
  13. ٱلْقَوْمِقوم کےl-qawmi
  14. ٱلْفَـٰسِقِينَجو فاسق (قوم کے) ہیںl-fāsiqīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں