مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مائدہ، آیت 53

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ويقول الذين امنوا اهؤلاء الذين اقسموا بالله جهد ايمانهم انهم لمعكم حبطت اعمالهم فاصبحوا خاسرين

اور اس (وقت) مسلمان (تعجب سے) کہیں گے کہ کیا یہ وہی ہیں جو خدا کی سخت سخت قسمیں کھایا کرتے تھے کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں ان کےعمل اکارت گئے اور وہ خسارے میں پڑ گئے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 120 میں سے آیت 53
  • پارہ 6
  • صفحہ 117

لفظ بہ لفظ

  1. وَيَقُولُاور کہتے ہیںwayaqūlu
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. ءَامَنُوٓا۟جو ایمان لائےāmanū
  4. أَهَـٰٓؤُلَآءِکیا یہ ہیںahāulāi
  5. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  6. أَقْسَمُوا۟جنہوں نے قسمیں کھائیںaqsamū
  7. بِٱللَّهِاللہ کیbil-lahi
  8. جَهْدَپکیjahda
  9. أَيْمَـٰنِهِمْ ۙقسمیں اپنیaymānihim
  10. إِنَّهُمْبیشک وہinnahum
  11. لَمَعَكُمْ ۚالبتہ تمہارے ساتھ ہیںlamaʿakum
  12. حَبِطَتْضائع ہوگئےḥabiṭat
  13. أَعْمَـٰلُهُمْان کے اعمالaʿmāluhum
  14. فَأَصْبَحُوا۟تو وہ ہوگئےfa-aṣbaḥū
  15. خَـٰسِرِينَخسارہ پانے والےkhāsirīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں