تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یہ وہی لوگ ہیں جن کے دلوں میں شک اور نفاق کی بیماری ہے جن کو خدا کے وعدوں پر اعتماد اور مسلمانوں کی حقانیت پر یقین نہیں اسی لئے دوڑ دوڑ کر کافروں کی آغوش میں پناہ لینا چاہتے ہیں۔ تاکہ ان کے موہوم غلبہ کے وقت ثمرات فتح سے متمتع ہو سکیں۔ اور ان کے زعم میں جو گردشیں اور آفات جماعت اسلام پر آنے والی تھیں ان سے محفوظ رہیں۔ نَخۡشٰۤی اَنۡ تُصِیۡبَنَا دَآئِرَۃٌ کے یہ ہی معنی ان کےدلوں میں مکنون تھے۔ لیکن یہ ہی الفاظ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں