مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مائدہ، آیت 57

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا ايها الذين امنوا لا تتخذوا الذين اتخذوا دينكم هزوا ولعبا من الذين اوتوا الكتاب من قبلكم والكفار اولياء واتقوا الله ان كنتم مؤمنين

اے ایمان والوں! جن لوگوں کو تم سے پہلے کتابیں دی گئی تھیں ان کو اور کافروں کو جنہوں نے تمہارے دین کو ہنسی اور کھیل بنا رکھا ہے دوست نہ بناؤ اور مومن ہو تو خدا سے ڈرتے رہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 120 میں سے آیت 57
  • پارہ 6
  • صفحہ 117

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

کفار سے مراد یہاں مشرکین ہیں۔ جیسا کہ عطف سے ظاہر ہے۔ گذشتہ آیات میں مسلمانوں کو موالات کفار سے منع فرمایا تھا۔ اس آیت میں ایک خاص موثر عنوان سے اسی ممانعت کی تاکید کی گئ اور موالات سے نفرت دلائی گئ ہے۔ ایک مسلمان کی نظر میں کوئی چیز اپنے مذہب سے زیادہ معظم و محترم نہیں ہو سکتی۔ لہذا اسے بتایا گیا کہ یہود و نصاریٰ اور مشرکین تمہارے مذہب پر طعن و استہزاء کرتے ہیں اور شعائر اللہ (اذان وغیرہ) کا مذاق اڑاتے ہیں اور جو…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhā
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگوalladhīna
  3. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanū
  4. لَانہlā
  5. تَتَّخِذُوا۟تم بناؤtattakhidhū
  6. ٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīna
  7. ٱتَّخَذُوا۟جنہوں نے بنا لیاittakhadhū
  8. دِينَكُمْتمہارے دین کوdīnakum
  9. هُزُوًۭامذاقhuzuwan
  10. وَلَعِبًۭااور کھیلwalaʿiban
  11. مِّنَسےmina
  12. ٱلَّذِينَان لوگوں میں سےalladhīna
  13. أُوتُوا۟جو دیئے گئےūtū
  14. ٱلْكِتَـٰبَکتابl-kitāba
  15. مِنسےmin
  16. قَبْلِكُمْتم سے پہلےqablikum
  17. وَٱلْكُفَّارَاور کافروں کوwal-kufāra
  18. أَوْلِيَآءَ ۚدوستawliyāa
  19. وَٱتَّقُوا۟اور ڈروwa-ittaqū
  20. ٱللَّهَاللہ سےl-laha
  21. إِناگرin
  22. كُنتُمہو تمkuntum
  23. مُّؤْمِنِينَایمان لانے والےmu'minīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں