مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مائدہ، آیت 67

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا ايها الرسول بلغ ما انزل اليك من ربك وان لم تفعل فما بلغت رسالته والله يعصمك من الناس ان الله لا يهدي القوم الكافرين

اے پیغمبر جو ارشادات خدا کی طرف سے تم پر نازل ہوئے ہیں سب لوگوں کو پہنچا دو اور اگر ایسا نہ کیا تو تم خدا کے پیغام پہنچانے میں قاصر رہے (یعنی پیغمبری کا فرض ادا نہ کیا) اور خدا تم کو لوگوں سے بچائے رکھے گا بیشک خدا منکروں کو ہدایت نہیں دیتا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 120 میں سے آیت 67
  • پارہ 6
  • صفحہ 119

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

پچھلی آیات میں اہل کتاب کی شرارت کفر اور سیہ کاریوں کا ذکر کر کے تورات، انجیل، قرآن اور کل کتب سماویہ کی اقامت کی ترغیب دی گئ تھی۔ آئندہ قُلۡ یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ لَسۡتُمۡ عَلٰی شَیۡءٍ سے اہل کتاب کے مجمع میں اعلان کرنا چاہتے ہیں کہ اس اقامت کے بدون تمہاری مذہبی زندگی بالکل صفر اور لاشے محض ہے۔ یٰۤاَیُّہَا الرَّسُوۡلُ بَلِّغۡ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ الخ میں اسی دو ٹوک اعلان کے لئے حضور کو تیار کیا گیا…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhā
  2. ٱلرَّسُولُرسولl-rasūlu
  3. بَلِّغْپہنچا دیجیےballigh
  4. مَآجوmā
  5. أُنزِلَنازل کیا گیاunzila
  6. إِلَيْكَآپ کی طرفilayka
  7. مِنسےmin
  8. رَّبِّكَ ۖآپ کے رب کی طرف سےrabbika
  9. وَإِناور اگرwa-in
  10. لَّمْنہlam
  11. تَفْعَلْآپ نے کیاtafʿal
  12. فَمَاتو نہیںfamā
  13. بَلَّغْتَآپ نے پہنچایاballaghta
  14. رِسَالَتَهُۥ ۚاس کے پیغام کوrisālatahu
  15. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  16. يَعْصِمُكَبچائے گا آپ کوyaʿṣimuka
  17. مِنَسےmina
  18. ٱلنَّاسِ ۗلوگوں سےl-nāsi
  19. إِنَّبیشکinna
  20. ٱللَّهَاللہl-laha
  21. لَانہیںlā
  22. يَهْدِىہدایت دیتاyahdī
  23. ٱلْقَوْمَقوم کوl-qawma
  24. ٱلْكَـٰفِرِينَکافرl-kāfirīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں