مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مائدہ، آیت 82

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لتجدن اشد الناس عداوة للذين امنوا اليهود والذين اشركوا ولتجدن اقربهم مودة للذين امنوا الذين قالوا انا نصارى ذلك بان منهم قسيسين ورهبانا وانهم لا يستكبرون

(اے پیغمبرﷺ!) تم دیکھو گے کہ مومنوں کے ساتھ سب سے زیادہ دشمنی کرنے والے یہودی اور مشرک ہیں اور دوستی کے لحاظ سے مومنوں سے قریب تر ان لوگوں کو پاؤ گے جو کہتے ہیں کہ ہم نصاریٰ ہیں یہ اس لیے کہ ان میں عالم بھی ہیں اور مشائخ بھی اور وہ تکبر نہیں کرتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 120 میں سے آیت 82
  • پارہ 7
  • صفحہ 121

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ لَتَجِدَنَّالبتہ تم ضرور پاؤ گےlatajidanna
  2. أَشَدَّسب سے زیادہ سختashadda
  3. ٱلنَّاسِلوگوں میں سےl-nāsi
  4. عَدَٰوَةًۭدشمنی میںʿadāwatan
  5. لِّلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīna
  6. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
  7. ٱلْيَهُودَیہود کوl-yahūda
  8. وَٱلَّذِينَاور ان لوگوں کوwa-alladhīna
  9. أَشْرَكُوا۟ ۖجنہوں نے شرک کیاashrakū
  10. وَلَتَجِدَنَّاور البتہ تم ضرور پاؤ گےwalatajidanna
  11. أَقْرَبَهُمسب سے قریبaqrabahum
  12. مَّوَدَّةًۭان میں محبت میںmawaddatan
  13. لِّلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīna
  14. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
  15. ٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīna
  16. قَالُوٓا۟جنہوں نے کہاqālū
  17. إِنَّابیشکinnā
  18. نَصَـٰرَىٰ ۚہم نصاری ہیںnaṣārā
  19. ذَٰلِكَیہdhālika
  20. بِأَنَّبوجہ اس کے کہ بیشکbi-anna
  21. مِنْهُمْان میں سےmin'hum
  22. قِسِّيسِينَعلماء ہیںqissīsīna
  23. وَرُهْبَانًۭااور درویش ہیں۔ راہب ہیںwaruh'bānan
  24. وَأَنَّهُمْاور بیشک وہwa-annahum
  25. لَانہیںlā
  26. يَسْتَكْبِرُونَتکبر کرتےyastakbirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں