مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مائدہ، آیت 88

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وكلوا مما رزقكم الله حلالا طيبا واتقوا الله الذي انتم به مؤمنون

اور جو حلال طیّب روزی خدا نے تم کو دی ہے اسے کھاؤ اور خدا سے جس پر ایمان رکھتے ہو ڈرتے رہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 120 میں سے آیت 88
  • پارہ 7
  • صفحہ 122

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

آغاز سورت میں ایفائے عہود کی تاکید کے بعد حلال و حرام کا بیان شروع ہوا تھا۔ اسی ضمن میں خاص خاص مناسبات سےجن کا ذکر موقع بہ موقع ہم کر چکے ہیں دوسرےمفید مضامین کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ "الشیٔ بالشی یذکر" بات میں سے بات نکلتی رہی۔ تام استطرادی مضامین کو تمام کر کے اس پارہ کے پہلے رکوع سے پھر اصل موضوع بحث کی طرف عود کیا گیا ہے۔ اور لطف یہ ہے کہ اس رکوع سے متصل پہلے رکوع میں جو مضمون گذرا اس سے بھی رکوع حاضر کا مضمون…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَكُلُوا۟اور کھاؤwakulū
  2. مِمَّااس میں سے جوmimmā
  3. رَزَقَكُمُرزق دیا تم کوrazaqakumu
  4. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  5. حَلَـٰلًۭااس حال میں کہ وہ حلال ہوḥalālan
  6. طَيِّبًۭا ۚاس حال میں کہ وہ طیب ہوṭayyiban
  7. وَٱتَّقُوا۟اور ڈروwa-ittaqū
  8. ٱللَّهَاللہ سےl-laha
  9. ٱلَّذِىٓوہ ذاتalladhī
  10. أَنتُمتمantum
  11. بِهِۦساتھ اس کےbihi
  12. مُؤْمِنُونَایمان لانے والے ہوmu'minūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں