مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مائدہ، آیت 87

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا ايها الذين امنوا لا تحرموا طيبات ما احل الله لكم ولا تعتدوا ان الله لا يحب المعتدين

مومنو! جو پاکیزہ چیزیں خدا نے تمہارے لیے حلال کی ہیں ان کو حرام نہ کرو اور حد سے نہ بڑھو کہ خدا حد سے بڑھنے والوں کو دوست نہیں رکھتا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 120 میں سے آیت 87
  • پارہ 7
  • صفحہ 122

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰٓأَيُّهَااے وہ لوگو۔yāayyuhā
  2. ٱلَّذِينَجوalladhīna
  3. ءَامَنُوا۟ایمان لائے ہوāmanū
  4. لَانہlā
  5. تُحَرِّمُوا۟تم حرام کرو۔ مت حرام کروtuḥarrimū
  6. طَيِّبَـٰتِپاکیزہ چیزیںṭayyibāti
  7. مَآجوmā
  8. أَحَلَّحلال کیںaḥalla
  9. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  10. لَكُمْتمہارے لیےlakum
  11. وَلَااور نہwalā
  12. تَعْتَدُوٓا۟ ۚتم زیادتی کروtaʿtadū
  13. إِنَّبیشکinna
  14. ٱللَّهَاللہl-laha
  15. لَانہیںlā
  16. يُحِبُّپسند کرتاyuḥibbu
  17. ٱلْمُعْتَدِينَان کو جو حد سے بڑھنے والے ہیں۔ حد سے بڑھنے والوں کوl-muʿ'tadīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں