مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ق، آیت 2

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

بل عجبوا ان جاءهم منذر منهم فقال الكافرون هذا شيء عجيب

لیکن ان لوگوں نے تعجب کیا کہ انہی میں سے ایک ہدایت کرنے والا ان کے پاس آیا تو کافر کہنے لگے کہ یہ بات تو (بڑی) عجیب ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 45 میں سے آیت 2
  • پارہ 26
  • صفحہ 518

لفظ بہ لفظ

  1. بَلْبلکہbal
  2. عَجِبُوٓا۟انہیں تعجب ہواʿajibū
  3. أَنکہan
  4. جَآءَهُمآگیا ان کے پاسjāahum
  5. مُّنذِرٌۭایک ڈرانے والاmundhirun
  6. مِّنْهُمْان میں سےmin'hum
  7. فَقَالَتو کہاfaqāla
  8. ٱلْكَـٰفِرُونَکافروں نےl-kāfirūna
  9. هَـٰذَایہhādhā
  10. شَىْءٌایک چیز ہےshayon
  11. عَجِيبٌبہت ہی عجیبʿajībun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں