مواد پر جائیں
Quran Maqasid

عَجِبُ

قرآن میں عجب

معنی: تم تعجب کرتے ہو

عجب قرآن کی 10 سورتوں کی 12 آیات میں 13 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
13
آیات
12
سورتیں
10
مادّہ
ع ج ب

عَجِبُ

فعل · 8 بار

معنی: تم تعجب کرتے ہو · دوسرے تراجم: کیا بھلا تعجب ہوا تم کو, کیا بھلا تعجب ہوا ہوا تم کو, کیا تو تعجب کرتی ہے, اور انہوں نے تعجب کیا

قرآن میں صورتیں

  • أَوَعَجِبْتُمْ ×2
  • أَتَعْجَبِينَ ×1
  • تَعْجَبْ ×1
  • عَجِبْتَ ×1
  • وَعَجِبُوٓا۟ ×1
  • عَجِبُوٓا۟ ×1
  • تَعْجَبُونَ ×1

عَجَب

اسم · 5 بار

معنی: عجیب

قرآن میں صورتیں

  • عَجَبًا ×4
  • فَعَجَبٌ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

العجب والتعجب: حالة تعرض للإنسان عند الجهل بسبب الشيء، ولهذا قال بعض الحكماء:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وإن تعجب فعجب قولهم﴾ [الرعد: 5]. العجب والتعجب: حالة تعرض للإنسان عند الجهل بسبب الشيء. وقال بعضهم: التعجب زيادة في وصف الفاعل خفي سببها، وخرج بها المتعجب منه عن نظائره. وعلى هذا فلا يسند إلى الباري تعالى لاستحالة ذلك عليه تعالى، فإن ورد ما ظاهره خلاف ذلك وجب تأويله كقوله: ﴿فما أصبرهم على النار﴾ [البقرة:…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ع ج ب پر مکمل اندراجات

عجب والی آیات

12 میں سے آیات 1–12

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا تم کو اس بات سے تعجب ہوا ہے کہ تم میں سے ایک شخص کے ہاتھ تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس نصیحت آئی تاکہ وہ تم کو ڈرائے اور تاکہ تم پرہیزگار بنو اور تاکہ تم پر رحم کیا جائے

    سورہ اعراف، آیت 7:63
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا تم کو اس بات سے تعجب ہوا ہے کہ تم میں سے ایک شخص کے ہاتھ تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس نصیحت آئی تاکہ وہ تمہیں ڈرائے اور یاد کرو تو کرو جب اس نے تم کو قوم نوح کے بعد سردار بنایا۔ اور تم کو پھیلاؤ زیادہ دیا۔ پس خدا کی نعمتوں کو یاد کرو۔ تاکہ نجات حاصل کرو

    سورہ اعراف، آیت 7:69
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا لوگوں کو تعجب ہوا کہ ہم نے ان ہی میں سے ایک مرد کو حکم بھیجا کہ لوگوں کو ڈر سنا دو۔ اور ایمان لانے والوں کو خوشخبری دے دو کہ ان کے پروردگار کے ہاں ان کا سچا درجہ ہے۔ (ایسے شخص کی نسبت) کافر کہتے ہیں کہ یہ صریح جادوگر ہے

    سورہ یونس، آیت 10:2
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    انہوں نے کہا کیا تم خدا کی قدرت سے تعجب کرتی ہو؟ اے اہل بیت تم پر خدا کی رحمت اور اس کی برکتیں ہیں۔ وہ سزاوار تعریف اور بزرگوار ہے

    سورہ ہود، آیت 11:73
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اگر تم عجیب بات سننی چاہو تو کافروں کا یہ کہنا عجیب ہے کہ جب ہم (مر کر) مٹی ہو جائیں گے تو کیا ازسرنو پیدا ہوں گے؟ یہی لوگ ہیں جو اپنے پروردگار سے منکر ہوئے ہیں۔ اور یہی ہیں جن کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور یہی اہل دوزخ ہیں کہ ہمیشہ اس میں (جلتے) رہیں گے

    سورہ رعد، آیت 13:5
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا تم خیال کرتے ہو کہ غار اور لوح والے ہمارے نشانیوں میں سے عجیب تھے

    سورہ کہف، آیت 18:9
  7. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (اس نے) کہا کہ بھلا آپ نے دیکھا کہ جب ہم نے پتھر کے ساتھ آرام کیا تھا تو میں مچھلی (وہیں) بھول گیا۔ اور مجھے (آپ سے) اس کا ذکر کرنا شیطان نے بھلا دیا۔ اور اس نے عجب طرح سے دریا میں اپنا رستہ لیا

    سورہ کہف، آیت 18:63
  8. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ہاں تم تو تعجب کرتے ہو اور یہ تمسخر کرتے ہیں

    سورہ صافات، آیت 37:12
  9. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور انہوں نے تعجب کیا کہ ان کے پاس ان ہی میں سے ہدایت کرنے والا آیا اور کافر کہنے لگے کہ یہ تو جادوگر ہے جھوٹا

    سورہ ص، آیت 38:4
  10. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    لیکن ان لوگوں نے تعجب کیا کہ انہی میں سے ایک ہدایت کرنے والا ان کے پاس آیا تو کافر کہنے لگے کہ یہ بات تو (بڑی) عجیب ہے

    سورہ ق، آیت 50:2
  11. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اے منکرین خدا) کیا تم اس کلام سے تعجب کرتے ہو؟

    سورہ نجم، آیت 53:59
  12. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (اے پیغمبر لوگوں سے) کہہ دو کہ میرے پاس وحی آئی ہے کہ جنوں کی ایک جماعت نے (اس کتاب کو) سنا تو کہنے لگے کہ ہم نے ایک عجیب قرآن سنا

    سورہ جن، آیت 72:1