مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ذاریات، آیت 50

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ففروا الى الله اني لكم منه نذير مبين

تو تم لوگ خدا کی طرف بھاگ چلو میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 60 میں سے آیت 50
  • پارہ 27
  • صفحہ 522

لفظ بہ لفظ

  1. فَفِرُّوٓا۟پس دوڑوfafirrū
  2. إِلَىطرفilā
  3. ٱللَّهِ ۖاللہ کیl-lahi
  4. إِنِّىبیشک میںinnī
  5. لَكُمتمہارے لیےlakum
  6. مِّنْهُاس کی طرف سےmin'hu
  7. نَذِيرٌۭڈرانے والا ہوںnadhīrun
  8. مُّبِينٌۭکھلم کھلاmubīnun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں