تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی تم دنیا میں انبیاء کو جادوگر اور ان کی وحی کو جادو کہاکرتے تھے۔ ذرا اب بتلاؤ کہ یہ دوزخ جس کی خبر انبیاء نے دی تھی کیا واقعی جادو یا نظر بندی ہے یا جیسے دنیا میں تم کو کچھ سوجھتا نہ تھا، اب بھی نہیں سوجھتا۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں