مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نجم، آیت 29

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاعرض عن من تولى عن ذكرنا ولم يرد الا الحياة الدنيا

تو جو ہماری یاد سے روگردانی اور صرف دنیا ہی کی زندگی کا خواہاں ہو اس سے تم بھی منہ پھیر لو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 62 میں سے آیت 29
  • پارہ 27
  • صفحہ 527

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَعْرِضْتو اعراض برتیئےfa-aʿriḍ
  2. عَناس سےʿan
  3. مَّنجوman
  4. تَوَلَّىٰمنہ موڑےtawallā
  5. عَنسےʿan
  6. ذِكْرِنَاہمارے ذکرdhik'rinā
  7. وَلَمْاور نہwalam
  8. يُرِدْچاہے وہyurid
  9. إِلَّامگرillā
  10. ٱلْحَيَوٰةَزندگیl-ḥayata
  11. ٱلدُّنْيَادنیا کیl-dun'yā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں