مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قمر، آیت 34

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انا ارسلنا عليهم حاصبا الا ال لوط نجيناهم بسحر

تو ہم نے ان پر کنکر بھری ہوا چلائی مگر لوط کے گھر والے کہ ہم نے ان کو پچھلی رات ہی سے بچا لیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 55 میں سے آیت 34
  • پارہ 27
  • صفحہ 530

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّآبیشک ہم نےinnā
  2. أَرْسَلْنَابھیجی ہم نےarsalnā
  3. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  4. حَاصِبًاپتھروں کی بارشḥāṣiban
  5. إِلَّآسوائےillā
  6. ءَالَآلāla
  7. لُوطٍۢ ۖلوط کےlūṭin
  8. نَّجَّيْنَـٰهُمنجات دی ہم نے ان کوnajjaynāhum
  9. بِسَحَرٍۢرات کے آخری حصے میں۔ سحر کے وقتbisaḥarin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں