حاصِب
اسم · 4 بارمعنی: پتھروں کی بارش · دوسرے تراجم: پتھروں والی بارش
قرآن میں صورتیں
- حَاصِبًا ×4
حاصِب
معنی: پتھروں کی بارش
حاصب قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: پتھروں کی بارش · دوسرے تراجم: پتھروں والی بارش
قوله تعالى: ﴿حصب جهنم﴾ [الأنبياء: 98]، الحصب ما يحصب به في النار، أي يلقى فيها، قاله أبو عبيد. وحصبته بكذا، أي رميته به. وقال قتادة: أي حطب جهنم، وبه قال عكرمة، إلا أنه قال: وهي لغة الحبشة. قال ابن عرفة: إن أراد أنها في الأصل كذا ثم تكلمت بها العرب واشتهرت في لغتها فذاك، وإلا فليس في القرآن إلا عربي: وهذه مسألة خلاف…
الحاء والصاد والباء أصل واحد، وهو جنس من أجزاء الأرض، ثم يشتق منه، وهو الحصباء، وذلك جنس من الحصى. ويقال حصبت الرجل بالحصباء. وريح حاصب، إذا أتت بالغبار. فأما الحصبة فبثرة تخرج بالجسد، وهو مشبه بالحصباء. فأما المحصب بمنى فهو موضع الجمار. قال ذو الرمة:
4 میں سے آیات 1–4
کیا تم (اس سے) بےخوف ہو کہ خدا تمہیں خشکی کی طرف (لے جا کر زمین میں) دھنسا دے یا تم پر سنگریزوں کی بھری ہوئی آندھی چلادے۔ پھر تم اپنا کوئی نگہبان نہ پاؤ
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:68تو ہم نے سب کو اُن کے گناہوں کے سبب پکڑ لیا۔ سو ان میں کچھ تو ایسے تھے جن پر ہم نے پتھروں کا مینھہ برسایا۔ اور کچھ ایسے تھے جن کو چنگھاڑ نے آپکڑا اور کچھ ایسے تھے جن کو ہم نے زمین میں دھنسا دیا۔ اور کچھ ایسے تھے جن کو غرق کر دیا اور خدا ایسا نہ تھا کہ اُن پر ظلم کرتا لیکن وہی اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے
سورہ عنکبوت، آیت 29:40تو ہم نے ان پر کنکر بھری ہوا چلائی مگر لوط کے گھر والے کہ ہم نے ان کو پچھلی رات ہی سے بچا لیا
سورہ قمر، آیت 54:34کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے نڈر ہو کہ تم پر کنکر بھری ہوا چھوڑ دے۔ سو تم عنقریب جان لو گے کہ میرا ڈرانا کیسا ہے
سورہ ملک، آیت 67:17