مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قمر، آیت 46

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

بل الساعة موعدهم والساعة ادهى وامر

ان کے وعدے کا وقت تو قیامت ہے اور قیامت بڑی سخت اور بہت تلخ ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 55 میں سے آیت 46
  • پارہ 27
  • صفحہ 530

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. بَلِبلکہbali
  2. ٱلسَّاعَةُقیامتl-sāʿatu
  3. مَوْعِدُهُمْان کے وعدے کی جگہ ہے۔ وقت ہےmawʿiduhum
  4. وَٱلسَّاعَةُاور قیامتwal-sāʿatu
  5. أَدْهَىٰبہت سخت ہےadhā
  6. وَأَمَرُّاور بہت کڑویwa-amarru

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں