مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قمر، آیت 51

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولقد اهلكنا اشياعكم فهل من مدكر

اور ہم تمہارے ہم مذہبوں کو ہلاک کرچکے ہیں تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 55 میں سے آیت 51
  • پارہ 27
  • صفحہ 531

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  2. أَهْلَكْنَآہلاک کیا ہم نےahlaknā
  3. أَشْيَاعَكُمْتمہارے جیسوں کو۔ تمہارے گروہوں کوashyāʿakum
  4. فَهَلْتو کیا ہےfahal
  5. مِنکوئیmin
  6. مُّدَّكِرٍۢنصیحت پکڑنے والاmuddakirin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں