مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ واقعہ، آیت 18

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

باكواب واباريق وكاس من معين

یعنی آبخورے اور آفتابے اور صاف شراب کے گلاس لے لے کر

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 96 میں سے آیت 18
  • پارہ 27
  • صفحہ 535

لفظ بہ لفظ

  1. بِأَكْوَابٍۢساتھ پیالوں کےbi-akwābin
  2. وَأَبَارِيقَاور ساتھ جگ کےwa-abārīqa
  3. وَكَأْسٍۢاور ساغرwakasin
  4. مِّنکےmin
  5. مَّعِينٍۢبہتی شرابmaʿīnin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں