مَعِين
اسم · 4 بارمعنی: اور بہتے چشمے والی · دوسرے تراجم: شراب کے چشموں, بہتی شراب, بہتا
قرآن میں صورتیں
- مَّعِينٍۭ ×3
- وَمَعِينٍ ×1
مَعِين
معنی: اور بہتے چشمے والی
معين قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور بہتے چشمے والی · دوسرے تراجم: شراب کے چشموں, بہتی شراب, بہتا
العين الجارحة. قال تعالى: والعين بالعين
قوله تعالى: ﴿والعين بالعين﴾ [المائدة:45] العين: الجارحة وهي أشهر الألفاظ المشتركة، ولها معان كثيرة منها الجارحة كما تقدم، ومنها عين الماء، وعين الميزان، وعين الذهب، وعين الشمس. والعين أيضا: المرئية للقوم تسمية للكل باسم الجزء المقصود. قوله تعالى: ﴿واصنع الفلك بأعيننا﴾ [هود:37] أي بحفظنا وكلاءتنا. ومثله: ﴿ولتصنع على…
4 میں سے آیات 1–4
اور ہم نے مریم کے بیٹے (عیسیٰ) اور ان کی ماں کو (اپنی) نشانی بنایا تھا اور ان کو ایک اونچی جگہ پر جو رہنے کے لائق تھی اور جہاں (نتھرا ہوا) پانی جاری تھا، پناہ دی تھی
سورہ مومنون، آیت 23:50شراب لطیف کے جام کا ان میں دور چل رہا ہوگا
سورہ صافات، آیت 37:45یعنی آبخورے اور آفتابے اور صاف شراب کے گلاس لے لے کر
سورہ واقعہ، آیت 56:18کہو کہ بھلا دیکھو تو اگر تمہارا پانی (جو تم پیتے ہو اور برتے ہو) خشک ہوجائے تو (خدا کے) سوا کون ہے جو تمہارے لئے شیریں پانی کا چشمہ بہا لائے
سورہ ملک، آیت 67:30