مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ واقعہ، آیت 47

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وكانوا يقولون ائذا متنا وكنا ترابا وعظاما اانا لمبعوثون

اور کہا کرتے تھے کہ بھلا جب ہم مرگئے اور مٹی ہوگئے اور ہڈیاں (ہی ہڈیاں رہ گئے) تو کیا ہمیں پھر اُٹھنا ہوگا؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 96 میں سے آیت 47
  • پارہ 27
  • صفحہ 535

لفظ بہ لفظ

  1. وَكَانُوا۟اور وہwakānū
  2. يَقُولُونَکہا کرتے تھےyaqūlūna
  3. أَئِذَاکیا جبa-idhā
  4. مِتْنَاہم مرجائیں گےmit'nā
  5. وَكُنَّااور ہم ہوں گےwakunnā
  6. تُرَابًۭامٹیturāban
  7. وَعِظَـٰمًااور ہڈیاںwaʿiẓāman
  8. أَءِنَّاکیا بیشک ہمa-innā
  9. لَمَبْعُوثُونَہم پھر دوبارہ اٹھائے جائیں گےlamabʿūthūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں