مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ واقعہ، آیت 65

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لو نشاء لجعلناه حطاما فظلتم تفكهون

اگر ہم چاہیں تو اسے چورا چورا کردیں اور تم باتیں بناتے رہ جاؤ

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 96 میں سے آیت 65
  • پارہ 27
  • صفحہ 536

لفظ بہ لفظ

  1. لَوْاگرlaw
  2. نَشَآءُہم چاہیںnashāu
  3. لَجَعَلْنَـٰهُالبتہ ہم کردیں اس کوlajaʿalnāhu
  4. حُطَـٰمًۭاریزہ ریزہḥuṭāman
  5. فَظَلْتُمْتو رہ جاؤ تمfaẓaltum
  6. تَفَكَّهُونَتم باتیں بناتےtafakkahūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں