مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حدید، آیت 29

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لئلا يعلم اهل الكتاب الا يقدرون على شيء من فضل الله وان الفضل بيد الله يؤتيه من يشاء والله ذو الفضل العظيم

(یہ باتیں) اس لئے (بیان کی گئی ہیں) کہ اہل کتاب جان لیں کہ وہ خدا کے فضل پر کچھ بھی قدرت نہیں رکھتے۔ اور یہ کہ فضل خدا ہی کے ہاتھ ہے جس کو چاہتا ہے دیتا ہے اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 29 میں سے آیت 29
  • پارہ 27
  • صفحہ 541

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اہل کتاب پہلے پیغمبروں کے احوال سن کر پچتاتے کہ افسوس ہم ان سے دور پڑ گئے۔ ہم کو وہ درجے ملنے محال ہیں جو نبیوں کی صحبت سے حاصل ہوتے ہیں۔ سو یہ رسول، اللہ نے کھڑا کیا، اسکی صحبت میں پہلے سے دونا کمال اور بزرگی مل سکتی ہے۔ اور اللہ کا فضل بند نہیں ہو گیا۔ (تنبیہ) حضرت شاہ صاحبؒ نے آیت کی تفسیر اسی طرح کی ہے۔ لیکن اکثر سلف سے یہ منقول ہے یہ یہاں لِئَلَّا یَعْلَمَ بمعنی لِکَیْ یَعْلَمَ کے ہے۔ یعنی تاکہ جان لیں ۔…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. لِّئَلَّاتاکہ نہli-allā
  2. يَعْلَمَجان پائیںyaʿlama
  3. أَهْلُاہلahlu
  4. ٱلْكِتَـٰبِکتابl-kitābi
  5. أَلَّاکہ نہیںallā
  6. يَقْدِرُونَوہ قدرت رکھتےyaqdirūna
  7. عَلَىٰاوپرʿalā
  8. شَىْءٍۢکسی چیز کےshayin
  9. مِّنسےmin
  10. فَضْلِفضلfaḍli
  11. ٱللَّهِ ۙاللہ کےl-lahi
  12. وَأَنَّاور بیشکwa-anna
  13. ٱلْفَضْلَفضلl-faḍla
  14. بِيَدِہاتھ میں ہےbiyadi
  15. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  16. يُؤْتِيهِدیتا ہے اس کوyu'tīhi
  17. مَنجس کوman
  18. يَشَآءُ ۚچاہتا ہےyashāu
  19. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  20. ذُووالا ہےdhū
  21. ٱلْفَضْلِفضلl-faḍli
  22. ٱلْعَظِيمِبڑےl-ʿaẓīmi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں