تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی بیچ میں دم نہ لے۔ "بردہ" (غلام) آزاد کرنے کا مقدور نہ ہو، تب روزے رکھ سکتا ہے۔ اور روزے رکھنے سے مجبور ہو تب کھانا دے سکتا ہے۔ تفصیل کتب فقہ میں ملا حظہ کی جائے۔ یعنی جاہلیت کی باتیں چھوڑ کر اللہ و رسول کے احکام پر چلو، جو مومن کامل کی شان ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں