مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حشر، آیت 22

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

هو الله الذي لا اله الا هو عالم الغيب والشهادة هو الرحمن الرحيم

وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے وہ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 24 میں سے آیت 22
  • پارہ 28
  • صفحہ 548

لفظ بہ لفظ

  1. هُوَوہhuwa
  2. ٱللَّهُاللہl-lahu
  3. ٱلَّذِىوہ ذات ہےalladhī
  4. لَآنہیںlā
  5. إِلَـٰهَکوئی الہilāha
  6. إِلَّامگرillā
  7. هُوَ ۖوہیhuwa
  8. عَـٰلِمُجاننے والا ہےʿālimu
  9. ٱلْغَيْبِغیب کاl-ghaybi
  10. وَٱلشَّهَـٰدَةِ ۖاور حاضر کاwal-shahādati
  11. هُوَوہhuwa
  12. ٱلرَّحْمَـٰنُرحمن ہےl-raḥmānu
  13. ٱلرَّحِيمُاور رحیم ہےl-raḥīmu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں