تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی بعض فرمائشی نشانیاں کوہ صفا خالص سونے کا بن جائے۔ بعض مسلمانوں کو یہ خیال ہوا کہ اچھا ہو اگر ان کی یہ حجت بھی پوری کر دی جائے۔ اس پر فرما دیا کہ تمہیں کیا خبر ہےکہ یہ سرکش ضدی لوگ فرمائشی نشان دیکھ کر بھی ایمان نہیں لائیں گے۔ پھر سنت اللہ کے موافق اس کے مستحق ہوں گے کہ فورًا تباہ کر دیئے جائیں۔ جیسا کہ اسی سورت کے شروع میں ہم مفصل لکھ چکے ہیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں