مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 110

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ونقلب افئدتهم وابصارهم كما لم يؤمنوا به اول مرة ونذرهم في طغيانهم يعمهون

اور ہم ان کے دلوں اور آنکھوں کو الٹ دیں گے (تو) جیسے یہ اس (قرآن) پر پہلی دفعہ ایمان نہیں لائے (ویسے پھر نہ لائیں گے) اور ان کو چھوڑ دیں گے کہ اپنی سرکشی میں بہکتے رہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 110
  • پارہ 7
  • صفحہ 141

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جب کفر و سرکشی میں تمادی ہو گی تو نتیجہ یہ ہو گا کہ ہم ان کے دل اور آنکھیں الٹ دیں گے پھر حق کے سمجھنے اور دیکھنے کی توفیق نہ ملے گی۔ موضح القرآن میں ہے کہ "اللہ جن کو ہدایت دیتا ہے اول ہی حق سن کر انصاف سے قبول کرتے ہیں اور جس نے پہلے ہی ضد کی اگر نشانیاں بھی دیکھے تو کچھ حیلہ بنا لے"۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَنُقَلِّبُاور ہم پھیر رہے ہیںwanuqallibu
  2. أَفْـِٔدَتَهُمْان کے دلوں کوafidatahum
  3. وَأَبْصَـٰرَهُمْاور ان کی نگاہوں کوwa-abṣārahum
  4. كَمَاجیسا کہkamā
  5. لَمْنہیںlam
  6. يُؤْمِنُوا۟وہ ایمان لائےyu'minū
  7. بِهِۦٓساتھ اس کےbihi
  8. أَوَّلَپہلیawwala
  9. مَرَّةٍۢمرتبہmarratin
  10. وَنَذَرُهُمْاور ہم چھوڑ دیتے ہیں ان کوwanadharuhum
  11. فِىمیںfī
  12. طُغْيَـٰنِهِمْان کی سرکشیṭugh'yānihim
  13. يَعْمَهُونَوہ بھٹکتے پھرتے ہیںyaʿmahūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں