مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 111

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولو اننا نزلنا اليهم الملائكة وكلمهم الموتى وحشرنا عليهم كل شيء قبلا ما كانوا ليؤمنوا الا ان يشاء الله ولكن اكثرهم يجهلون

اور اگر ہم ان پر فرشتے بھی اتار دیتے اور مردے بھی ان سے گفتگو کرنے لگتے اور ہم سب چیزوں کو ان کے سامنے لا موجود بھی کر دیتے تو بھی یہ ایمان لانے والے نہ تھے اِلّا ماشائالله بات یہ ہے کہ یہ اکثر نادان ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 111
  • پارہ 8
  • صفحہ 142

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اگر ان کی فرمائش کے موافق بلکہ اس سے بھی بڑھ کر فرض کیجئے آسمان سے فرشتے اتر کر آپ کی تصدیق کریں اور مردے قبروں سے اٹھ کر ان سے باتیں کرنے لگیں اور تمام امتیں جو گذر چکی ہیں دوبارہ زندہ کر کے ان کے سامنے لا کھڑی کی جائیں تب بھی سوء استبداد اور تعنت و عناد کی وجہ سے یہ لوگ حق کو ماننے والے نہیں۔ بیشک اگر خدا چاہے تو زبردستی منوا سکتا ہے۔ لکین ایسا چاہنا اس کی حکمت اور تکوینی نظام کے خلاف ہے جس کو ان میں سے اکثر…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ وَلَوْاور اگرwalaw
  2. أَنَّنَابیشک ہمannanā
  3. نَزَّلْنَآنازل کرتے ہمnazzalnā
  4. إِلَيْهِمُان کی طرفilayhimu
  5. ٱلْمَلَـٰٓئِكَةَفرشتوں کوl-malāikata
  6. وَكَلَّمَهُمُاور کلام کرتے ان سےwakallamahumu
  7. ٱلْمَوْتَىٰمردےl-mawtā
  8. وَحَشَرْنَااور اکٹھا کر لاتے ہمwaḥasharnā
  9. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  10. كُلَّہرkulla
  11. شَىْءٍۢچیز کوshayin
  12. قُبُلًۭاسامنےqubulan
  13. مَّانہmā
  14. كَانُوا۟تھے وہkānū
  15. لِيُؤْمِنُوٓا۟کہ ایمان لے آتےliyu'minū
  16. إِلَّآمگرillā
  17. أَنیہ کہan
  18. يَشَآءَچاہتاyashāa
  19. ٱللَّهُاللہl-lahu
  20. وَلَـٰكِنَّلیکنwalākinna
  21. أَكْثَرَهُمْاکثر ان میں سےaktharahum
  22. يَجْهَلُونَجہالت برتتے ہیںyajhalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں