مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 115

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وتمت كلمت ربك صدقا وعدلا لا مبدل لكلماته وهو السميع العليم

اور تمہارے پروردگار کی باتیں سچائی اور انصاف میں پوری ہیں اس کی باتوں کو کوئی بدلنے والا نہیں اور وہ سنتا جانتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 115
  • پارہ 8
  • صفحہ 142

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی "شیاطین الانس والجن" کی تلبیس و تلمیع پر بد عقیدہ اور جاہل ہی کان دھر سکتے ہیں۔ ایک پیغمبر یا اس کے متبعین جو ہر مسئلہ اور ہر معاملہ میں خدائے واحد ہی کو اپنا منصف اور حکم مان چکے ہیں کیا ان سے یہ ممکن ہےکہ وہ خدا کو چھوڑ کر کسی دوسرے کی چکنی چپڑی باتوں کی طرف کان لگائیں۔ یا معاذ اللہ غیر اللہ کے فیصلے کے آگے گردن جھکا دیں۔ حالانکہ ان کے پاس خدا کی طرف سے ایسی معجز اور کامل کتاب آ چکی جس میں تمام اصولی چیزوں کی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَتَمَّتْاور پوری ہوگئیwatammat
  2. كَلِمَتُباتkalimatu
  3. رَبِّكَتیرے رب کیrabbika
  4. صِدْقًۭاسچائی والیṣid'qan
  5. وَعَدْلًۭا ۚاور عدل والیwaʿadlan
  6. لَّانہیںlā
  7. مُبَدِّلَکوئی بدلنے والاmubaddila
  8. لِكَلِمَـٰتِهِۦ ۚاس کے کلمات کو / اس کی باتوں کوlikalimātihi
  9. وَهُوَاور وہwahuwa
  10. ٱلسَّمِيعُسننے والا ہےl-samīʿu
  11. ٱلْعَلِيمُجاننے والا ہےl-ʿalīmu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں